41

اسرائیل کا اہم اسلامی ملک پر راکٹوں سے حملہ

دمشق(صدائے حق کشمیر نیوز)اسرائیل پھر جارحیت پر اتر آیا، شام میں راکٹ حملہ کیا جس میں تین فوجی مارے گئے اور سات زخمی ہو گئے . اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے شام کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں .

اسرائیلی حکام کے مطابق یہ حملے شام کی طرف سے دو راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں کیے گئے ہیں . اسرائیل نے شام کی اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس میں دو آرٹلری بیٹریز اور خفیہ معلومات کی پوسٹ شامل ہے . یہ حملے گولان کی پہاڑیوں کے سرحدی علاقوں میں کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں